چمن،ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ(مقامی رپورٹر)چمن کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کو چمن کے علاقے بی ایریا سے لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی مقتول کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔
No comments:
Post a Comment