Saturday, 15 June 2013

بلوچستان، ژوب سے تین ڈاکٹر اغواء

بلوچستان، ژوب سے تین ڈاکٹر اغواء

کوئٹہ(مقامی رپورٹر)رکن صوبائی اسمبلی سرداردرمحمدناصر نے گذشتہ روزژوب سے تین ڈاکٹروں سمیت 5افراد کے اغوا پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس طرح کے واقعات پیش آنالمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرقوم کے مسیحاہیں انہوں نے کہاکہ انتظامیہ اغوا ¿ کاروں کے خلاف بلاخوف وخطر کاروائی کرکے انہیں جلدازجلدبازیاب کروائے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں اغوا ¿ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلا ف ہرفورم پر آوازبلند کرینگے۔

No comments:

Post a Comment