Monday, 17 June 2013

CHITRAL

چترال اور گرد و نواح میں5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے ،عوام کلمہ طبیہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

 چترال (مقامی رپورٹر ) چترال اور گرد و نواح میں5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوف وہراس پھیل گیا ،عوام کلمہ طبیہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔پیر کو ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا بارڈر تھا اورگہرائی 269 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کر کے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

No comments:

Post a Comment