Saturday, 15 June 2013

تربت میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ

تربت میں سیکورٹی فورسز کا چھاپہ

کوئٹہ(مقامی رپورٹر)تربت میں سیکورٹی فورسز نے مکان پر چھاپہ مارکر ریموٹ کنٹرول ، ڈیوائس اور دیگر اشیاءقبضے میں لے لی۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز کے عملے نے تربت میں ڈاکٹر کالونی میں بلوچستان اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر کچکول علی ایڈ ¶وکیٹ کے مکان پر چھاپہ مارکر ڈیوائس ،ریموٹ کنٹرو ل، 8چھوٹی ڈیوائس ،3ڈبے بلیڈ،مختلف سائز کے پٹاخے اور دیگراشیاءقبضے میں لے لیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

No comments:

Post a Comment