Saturday, 15 June 2013

انجینیئر اغواء

ڈاکٹرو ں ،انجینئرز کے اغواءپر وزیر اعلیٰ بلوچستان برہم

اغواءکاروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،انتظامیہ سے رپورٹ طلب

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے ژوب جانے والے ڈاکٹروں،کچھی کینال سے سول انجینئرزاورکیچ دشت سے4افراد کے اغوا ¿ پر سخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی اورمغوی افراد کی جلدبازیابی کاحکم دیاہے وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کوہدایت کی ہے کہ پورے صوبے میں اغوا ¿ کاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اورعوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایاجائے،صوبائی حکومت اغوا ¿ کی وارداتوں کوکسی صورت برداشت نہیں کریگی۔

No comments:

Post a Comment