کیمیائی ہتھیار کرنے بارے الزام جھوٹ کا پلند ہ امریکہ گھٹیا حربوں پر اتر آیا ہے: شام
دمشق (انٹرنیشنل رپورٹ ) شامی حکومت نے امریکہ کی جانب سے باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزام کو ’جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر اسے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ گھٹیا حربوں پر اتر آیا ہے ، میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں ’من گھڑت معلومات‘ کو اس قدم کے جواز کے طور پر استعمال کیا ہے۔
No comments:
Post a Comment