وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف نے بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ(مقامی رپورٹر)وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف نے بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف نے زیارت اور کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہدایت کی ہے کہ ان واقعات کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
No comments:
Post a Comment