Wednesday, 19 June 2013

Balochistan Firing On Container

دشت میں نامعلوم افراد کی کنٹینر پر فائرنگ

کوئٹہ(مقامی رپورٹر)دشت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کردی۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق آج مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کردی جس سے کنٹینر کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دشت لیویز مزید کارروائی کر رہی ہے ۔

No comments:

Post a Comment