Yemen Blast
یمن ، مارکیٹ میں خود کش دھماکہ ،متعدد افراد ہلاک و زخمی
صنعاء(آن لائن) یمن میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ صنعا کی مصروف مارکیٹ میں اس وقت ہوا جب ایک موٹر سائیکل سوار نے خود کو اچانک دھماکے سے خود کو اڑا دیا دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تاہم ہلاکتوں کی صبح تعداد بارے فوری علم نہیں ہوسکا ۔
No comments:
Post a Comment