Doctor Mubasshir Hasan
چمن‘ مغوی سرجن ڈاکٹر مبشر حسن بازیاب
مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے اغواءکاروں نے 4کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا
چمن(مقامی رپورٹر)ڈاکٹر مبشر حسن کو اغواکار بدھ کی صبح گھر کے سامنے چھوڑ کر فرار ہوگئے،خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر کو 27 اپریل کو گھر کے سامنے سے اغوا کیا گیا تھا، مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کے لیے اغوا کاروں نے 4کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا، تاہم اغوا کارسرجن ڈاکٹر مبشر حسن کو گھر کے سامنے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
No comments:
Post a Comment