Wednesday, 19 June 2013

Turbat Report

تربت،کوشکلات ٹریری فورم اجلاس،کابینہ تشکیل،محمد اسلام صدر منتخب

تعلیمی پسماندگی اور دیگر مسائل کا جائزہ لیاگیا ،تعلیم فروغ حوالے سے اہم فیصلے

تربت( مقامی رپورٹر )کوشکلات لٹریری فورم کا اجلاس،کابینہ تشکیل دے دیا ظہیر شفیق شاد جنرل سیکرٹری منتخب۔کوشکلات لٹریری فورم کے سنیئر ممبران کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں علاقے میں تعلیمی پسماندگی اور دیگر مسائل کا جائزہ لیاگیا اور فروغ تعلیم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے اجلاس کے دوران باہمی مشورہ سے لٹریری فورم کی نئی کابینہ تشکیل دی گئی جس کے تحت صدر محمد اسلام جازب،نائب صدر شیہک رند،جنرل سیکرٹری ظہیر شفیق شاد،پریس سیکرٹری شاہ جہان بلوچ،لائبریرین فرہاد قاضی اور خزانچی آصف خان منتخب ہوگئے۔

No comments:

Post a Comment